پاک فوج نے ایک اور بھارتی ’جاسوس ڈرون‘ مار گرایا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ’جاسوس ڈرون‘ مار گرایا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر (ڈرون) کو مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جاسوس ڈرون ایل او سی کے ساتھ خنجر سیکٹر میں گرایا گیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس اشتعال انگیزی کے دوران بھارتی کواڈ کاپٹر جاسوسی کے لیے پاکستانی حدود میں 500 میٹر تک گھس آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!