کوئٹہ:حکومتی وزراء کی مذاکراتی ٹیم اور اپوزیشن میں ابتدائی بات چیت .- کوئٹہ:اپوزیشن نے احتجاج جمعہ تین بجے تک موخر کر دیا .کوئٹہ، وزراء سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، اپوزیشن اراکین .کوئٹہ:مذاکرات صرف وزیر اعلی سے ہی ہونگے اپوزیشن اراکین .کوئٹہ:ملک سکندر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پارلیمانی لیڈرز کی تین رکنی کمیٹی مذاکرات کیلئے نامزد .کوئٹہ:کمیٹی وزیر اعلی کے سامنے دو ٹوک موقف رکھے گی، رکن اسمبلی میر احمد نواز بلوچ
