صدر زرداری کی پاکستان روانگی موخر ، نیا شیڈول جاری ہونے کا امکان

صدر زرداری کی پاکستان روانگی موخر ، نیا شیڈول جاری ہونے کا امکان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لندن : صدر آصف علی زرداری کی لندن سے پاکستان روانگی موخرکردی گی، پروگرام کے مطابق انہوں نے بدھ کو پاکستان روانہ ہونا تھا۔، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے،صدر آصف علی زرداری کی روانگی کا نیا شیڈول (آج)جمعرا ت کوجاری کیے جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے