ٹڈی دل کے خلاف نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا آپریشن

ٹڈی دل کے خلاف نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا آپریشن

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت، فوڈ سکیورٹی اور پاک فوج کی مشترکہ ٹیمیں ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خلاف بھرپور سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں، 52 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1500 سے زائد مشترکہ ٹیمیں اس مہم میں حصہ لے رہی ہیں، اب تک 278098 سکوائر کلومیٹر (تقریباً 6.8 کروڑ ایکڑ) رقبہ پر سروے کیا جا چکا ہے جبکہ 5898 مربع کلومیٹر (تقریباً 14.5 لاکھ ایکڑ) رقبہ میں کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرکی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2.14 لاکھ ایکڑ پر سروے اور کیا گیا. 2 اضلاع میں 74.13 ایکڑ رقبے پہ قابو پایا گیا سروے اور کنٹرول آپریشن میں 2600 سے زائد افراد اور 252 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھر میں 1.4 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 3.7 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 167785 ایکڑ پر سروے کیا گیا اور 6 اضلاع (گھوٹکی، سانگھڑ، مٹیاری، شہید بینظیر آباد، شکارپور اور سکھر) میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے پر 2965.26 ایکڑ میں انسدادِ ٹڈی دل ا?پریشن کیا گیا۔ سروے اور کنٹرول ا?پریشن میں382 افراد (بشمول پاک فوج) اور 31 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 1.8 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 88710 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 177422 ایکڑ پر سروے کیا گیا اور 11 اضلاع (ڈی آئی خان، ٹانک، ساو¿تھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی، پشاور اور خیبر) میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے 3459.48 ایکڑ پر انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔ سروے اور آپریشن میں 758 افراد (بشمول پاک فوج) اور 78 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 10138981 ایکڑ پر سروے اور 124788 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں 309623 ایکڑ پر سروے اور 33 اضلاع (خضدار، آوران، نوشکی، چاغی، گوادر، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خاران، واشک، کوئٹہ، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، ڈکی، ہرنائی، جعفرآباد، جھل مگسی، بولان، قلات، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوہلو، لورالائی، مستونگ، موسیٰ خیل، نصیر آباد، پشین، سبی، سراب، صحبت پور، ژوب اور زیارت)میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 22486.6 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ اِس آپریشن میں تقریباً 1318 افراد اور 126 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ضلع پشین کے علاقے اجرام میں فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کے لیے پاک فوج کےہیلی کاپٹرز کی مدد سے تقریباً 550 ایکڑ رقبے پر ایریل اسپرے کیا گیا٭۔ اب تک صوبہ بھر میں 2.5 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 871046.5 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔کنٹرول آپریشن کے دوران ٹڈی دل کے مو¿ثر تدارک کے لیے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ایریل اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر انسدادِ ٹڈی دل آپریشن۔ تازہ ترین صورتحال (12جون 2020 نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت، فوڈ سکیورٹی اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خلاف بھرپور سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں۔ 52 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1500 سے زائد مشترکہ ٹیمیں اس مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔اب تک 278098 اسکوائر کلومیٹر (تقریباً 6.8 کروڑ ایکڑ) رقبہ پر سروے کیا جا چکا ہے، جبکہ 5898 مربع کلو میٹر (تقریباً 14.5 لاکھ ایکڑ) رقبہ میں کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔صوبہ پنجاب میں گزشتہ24 گھنٹوں میں 2.14 لاکھ ایکڑ پر سروے اور کیا گیا. 2 اضلاع میں 74.13 ایکڑ رقبے پہ قابو پایا گیا سروے اور کنٹرول آپریشن میں 2600 سے زائد افراد اور 252 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھر میں 1.4 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 3.7 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 167785 ایکڑ پر سروے کیا گیا اور 6 اضلاع (گھوٹکی، سانگھڑ، مٹیاری، شہید بینظیر آباد، شکارپور اور سکھر) میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے پر 2965.26 ایکڑ میں انسدادِ ٹڈی دل ا?پریشن کیا گیا۔ سروے اور کنٹرول آپریشن میں382 افراد (بشمول پاک فوج) اور 31 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 1.8 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 88710 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 177422 ایکڑ پر سروے کیا گیا اور 11 اضلاع (ڈی آئی خان، ٹانک، ساو¿تھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی، پشاور اور خیبر) میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے 3459.48 ایکڑ پر انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔ سروے اور آپریشن میں 758 افراد (بشمول پاک فوج) اور 78 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 10138981 ایکڑ پر سروے اور 124788 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 309623 ایکڑ پر سروے اور 33 اضلاع (خضدار، آوران، نوشکی، چاغی، گوادر، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خاران، واشک، کوئٹہ، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، ڈکی، ہرنائی، جعفرآباد، جھل مگسی، بولان، قلات، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوہلو، لورالائی، مستونگ، موسیٰ خیل، نصیر آباد، پشین، سبی، سراب، صحبت پور، ژوب اور زیارت) میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 22486.6 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ اِس آپریشن میں تقریباً 1318 افراد اور 126 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ضلع پشین کے علاقے اجرام میں فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کےلئے پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے تقریباً 550 ایکڑ رقبے پر فضائی سپرے کیا گیا۔ اب تک صوبہ بھر میں 2.5 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 871046.5 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔کنٹرول آپریشن کے دوران ٹڈی دل کے مو¿ثر تدارک کےلئے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ایریل اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!