نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ بجٹ میں شامل کرانے پر چیئرمین سینٹ کا مشکور ہوں ، حاجی میر ذابد علی ریکی

نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ بجٹ میں شامل کرانے پر چیئرمین سینٹ کا مشکور ہوں ، حاجی میر ذابد علی ریکی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

واشک(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی و خادم واشک حاجی میر ذابد علی ریکی نے چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاھیکہ دسمبر دوہزار انیس کو چیئرمین سینٹ نے مجھ سے نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ کو بجٹ میں شامل کرنے کا وعدہ کی تھی جس نے کل پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ کو شامل کرکے اپنا وعدہ نھبا لیا جس پر چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی کا مشکور ہوں جھنوں نے مجھ سے وعدہ کی تکمیل کرکے نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ کو وفاقی بجٹ میں شامل کرکے عوام دوست شخصیت کا ثبوت دیا ہے جس سے چیئرمین سینٹ داد کے مستحق ہیں حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا کہ نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ کی تعمیر سے ماشکیل کے عوام کو بہت بڑی سہولت میسر ہو گی اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ نوکنڈی ٹو ماشکیل روڑ سے مستفید ہو نگے حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا کہ چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی کے لیئے دعاگوہ ہوں کہ اللہ پاک میر صادق سنجرانی کو مزید ترقی دیکر آئندہ ملک کا وزیر اعظم بنا دے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!