حکومت بلوچستان نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کھولنے سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت بلوچستان نے گزشتہ روز ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے جمعہ کو محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب 11نکاتی ایس او پیز پر مشتمل نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز حکومت کی جانب سے مذکورہ نوٹیفکیشن واپس لینے کا ایک اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔






