پارٹی فیصلے کی خلاف ورزی نہیں کر سکتا ‘ وزیراعظم نے براہ راست رابطہ نہیں کیا ‘ سردار اختر مینگل،بی این پی کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے‘آئندہ بھی اختر مینگل کے ساتھ نشستیں ہوں گی‘ پرویز خٹک

پارٹی فیصلے کی خلاف ورزی نہیں کر سکتا ‘ وزیراعظم نے براہ راست رابطہ نہیں کیا ‘ سردار اختر مینگل،بی این پی کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے‘آئندہ بھی اختر مینگل کے ساتھ نشستیں ہوں گی‘ پرویز خٹک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد(کوہ یار نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل سے حکومتی وفد نے پرویز خٹک کی قیادت میں ملاقات کی ملاقات میں سردار اختر مینگل سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی گئی اس موقع پر حکومتی وفدمیں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمربھی شامل تھے ملاقات کے بعد دونوں رہنماﺅں نے میڈیا سے گفتگو کی اس موقع پر سردار اختر جان مینگل کا کہنا تھا کہ پارٹی کے فیصلے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا اپنے تحفظات حکومتی وفد کے سامنے رکھ دئیے ہیں وزیراعظم نے اب تک کوئی براہ راست رابطہ نہیں کیا وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہماری ملاقاتیں تو ہوتی رہتی ہے بی این پی کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے آئندہ بھی اختر مینگل کے ساتھ نشستیں ہوں گی اس موقع پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر حصہ کو ترقی اور حقوق نا ملیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!