اسلام آباد‘ حکومتی وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات ‘ فیصلہ واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد‘ حکومتی وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات ‘ فیصلہ واپس لینے کی درخواست

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:حکومتی وفد کی اسلام آباد میں سردار اختر مینگل سے ملاقات ‘ ملاقات میں فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی گئی ملاقات میں بی این پی مینگل کاحکومت سے علیحدگی کامعاملہ زیر بحث آیا حکومتی وفد پرویز خٹک کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے حکومتی وفدمیں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمربھی شامل ہیں
مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!