بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر 4 بجے ہوگا
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کریں گے ، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پر مجموعی بحث کا آغاز کیا جائے گا