ہائی کورٹ بلوچستان نے لیویز رسالدار اور نائب رسالدار دفعدار کو اپنے قلم استعمال کرنے کا آختیار دے دیا ہے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جمال مندوخیل صاحب نے لیویز فورس کے رسالدار نائب رسالدار دفعدار اور تحصلدار نائب تحصلدار کے درمیان بلوچستان ہائی کورٹ میں زیر سماعت سی پی کا فیصلہ لیویز فورس کے رسالدار نائب رسالدار اور دفعدار کے حق میں سنایا ہے لیویز ایریا میں ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار فوری طور پر تحصلدار اور نائب تحصلدار سے لیے کر رسالدار اور نائب رسالدار انچارچ لیویز تھانہ کے حوالے کرنے کا حکم صادر فرمایا
