بی این پی کے 4 ووٹ40 بھی ہو سکتے ہیں ،  اعتزازاحسن

بی این پی کے 4 ووٹ40 بھی ہو سکتے ہیں ، اعتزازاحسن

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: معامہ گھمبر ہے، عمران خان کی حکومت گر بھی سکتی ہے۔ اتحادیوں کی حکومت سے علیحدگی اور موجود سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اب عمران خان حکومت کے لئے معاملات گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کو کسی اور نے ہی سنبھالا ہوا ہے، اگر اشارہ ہوا تو بی این پی کے 4 ووٹ بہت اہمیت اختیار کر جائیں گے کیونکہ یہ 40 بھی ہو سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!