پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور 50 کروڑ ڈالر عالمی بینک سے موصول ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!