حکمرانوں کو بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں،خالد بلوچ

حکمرانوں کو بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں،خالد بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ کا مقامی ٹی وی کو آنلائن کلاسز اور طلباء و طالبات کو گرفتار کرنے کے خلاف انٹرویو ۔انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آنلائن کلاسز بغیر انٹرنیٹ کے کسی صورت ممکن نہیں فیصلہ مسترد کرتے ہے ۔ طلباء و طالبات کو اسمبلی جانے روک کر پرامن احتجاج کو سبوتاژ کیا گیا ، انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کو بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں ، اگر طلباء و طالبات اسمبلی کے سامنے اپنے پرامن آواز نہیں پہنچائے تو کہاں پہنچائے ۔بلوچستان کو ہر دور میں تجربہ گاہ بنا کر ظلم کیا گیا اب بغیر انٹرنیٹ کے آنلائن کلاسز کا تجربہ کیا جارہا ہے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!