میڈیا کیلئے قواعد اورقانونی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے،شہباز شریف

میڈیا کیلئے قواعد اورقانونی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے،شہباز شریف

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا کیلئے قواعد اورقانونی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے صحافیوں پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا نجی ٹی وی چینل کی بندش سے ہزاروں خاندانوں کا چولہا بجھ گیا ہے، نیوزچینل کو فوری طور پر بحال کر کے ہزاروں خاندانوں کو فاقوں سے بچا ےا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!