کوئٹہ:ماہر اطفال ڈاکٹر اصغر علی عاشق یوسف زئی جوکہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔وہ اکبر علی مرزا،انورعلی مرزا،محمد باقر،محمد اقبال،صفدر علی کے بھائی اورحماد علی یوسفزئی کے والد تھے۔جن کی فاتحہ خوانی صبح 9بجے سے 12بجے۔جبکہ رسم سوم کل بروز جمعرات شام 4بجے تا 6بجے قندھاری امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔
