شام میں فوجی آپریشن کرکے 6 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا

شام میں فوجی آپریشن کرکے 6 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دمشق : شام کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایک فوجی آپریشن کے 6 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاونٹ سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کہ شاخِ زیتون فوجی آپریشن کے دوران شام کے علاقے میں پی کے کے / وائی پی جی کے ساتھ 6 دیگر دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے جو امن و سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے میں مصرف تھے۔شام میں شاخِ زیتون فوجی آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے 6 دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیاہے۔ گرفتار ہونے والے 6 دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ سرگرمیاں کرنے میں مصروف تھے۔جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجی دستے علاقے میں امن اور سلامتی کے قیام کے لیے اپنی کاروائی کو جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!