پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی 2020 کے دوران 71.6 فیصد کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی 2020 کے دوران 71.6 فیصد کمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: مئی 2020ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 71.6فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 20.8 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ مئی 2019ءکے دوران 73.3 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس طرح مئی 2019ئ کے مقابلہ میں مئی 2020ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 52.5 ارب روپے یعنی 71.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!