چاغی( نامہ نگار) چاغی قباہلی رہنما حاجی عزیز لیوارزئی کے رہائش گاہ میں لیوارزئی قوم کا اپنے اتحادیوں کے ہمراہ گرینڈ جرگہ ، سردار داؤد خان لیوارزئی کے سربراہی میں لیوارزئی قوم کا اپنے اتحادی اقو ام حسینی۔میرانی بوبگزئی مندوزئی ۔ ہارونی ۔مردانشی اور سمالزئی کے ساتھ گرینڈ جرگہ رکھا گیا جرگے میں یہی فیصلہ کیا گیا کہ شے زئ قوم نے عرصہ دراز سے لیوارزئی قوم کے زمینوں پر قبضہ کیا ہے۔ جو کہ اچھا قدم نہیں ہے۔ کیونکہ ھم اپنی جدی پشتی اراضیات سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔ اس لئے ھماری قبضہ کی ہوئی زمینوں کو واگزار کروالیا جائے اگر مذکورہ قبائل کے ساتھ دستاویزات موجود ہیں تو وہ پیش کردیں جرگے میں متفقہ طور پر یہی فیصلہ کیا گیا کہ انہیں ان زمینوں کو خالی کرنا پڑیگا وہ اپنی کاغزات پیش کریں ہماری کاغزات تیار ہیں جہاں بھی مجلس رکھنا چاہتے ہیں ہم تیار ہیں اس موقع پر قباہل کے اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کا بھی عہد کرلیا گیا جرگے میں مختلف مقررین نے خطاب کیا اس موقع پر سردار داؤد خان لیوارزئی حاجی کاکا ہاشم جان لیوارزئی حاجی امان اللہ جان لیوارزئی ظاہرجان لیوارزئی مولوی عبدالسلام لیوارزیی حاجی عطااللہ خان لیوارزئی ، حاجی میرو خان لیوارزئی ، ملک خلیل احمد لیوارزئی شاجان لیوارزئی ملک قادر لیوارزیی، ملک عیسی مندوزئی مولوی شیر محمد حاجی مولوی عبدالغفور لیوارزیی حاجی عطا محمد لیوارزئی حاجی ابراہیم لیوارزئی مولوی خیر اللہ لیوارزیی حاجی محمد سرور بوبگزئی شیردل بوبگزئی ملک عبد الحکیم بوبگزئی حاجی صالح محمد بوبگزئی مولوی محمد ایاز مردانشی میر شاہ ولی خان لیوارزیی مولوی غلام مصطفی لیوارزیی ملک محمد علی حسینی حاجی محمد خان حسینی حاجی محمد گل حسینی حاجی امین اللہ لیوارزیی حاجی راوتخان لیوارزیی حاجی سیف اللہ لیوارزیی حاجی عزیز لیوارزیی ملا محمد عارف لیوارزیی ملک عبدالاحد میرانی نعمت اللہ میرانی حاجی رحمت اللہ میرانی حاجی ابوبکر میرانی سعید احمد لیوارزئی حاجی عبدالواحد لیوارزیی حاجی دوست محمد لیوارزیی حاجی مہران لیوارزیی سلطان محمد مردانشی حاجی شریف لیوارزیی سلیمان خان لیوارزئی دورمحمد مردانشی حاجی میرو خان لیوارزئی حاجی اللہ نزر ہارونی نفس خان لیوارزیی ودیگربڑی تعداد میں موجود تھے آخر میں دعا خیرکی گئی





