کاغان، پسندکی شادی کی خواہش پر والدین نے لڑکے اور لڑکی کو قتل کرادیا

کاغان، پسندکی شادی کی خواہش پر والدین نے لڑکے اور لڑکی کو قتل کرادیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کاغان :کاغان میں پسند کی شادی کرنے کے خواہش مند لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ میں یہ اندوہ ناک انکشاف ہوا ہے کہ قتل کا منصوبہ لڑکے اور لڑکی دونوں کے والدین نے مل کر بنایا تھا۔کاغان پولیس کے مطابق لڑکی اپنے منگیتر کے بجائے اپنے کزن سے شادی کرنا چاہتی تھی جب کہ جوڑے پر فائرنگ لڑکی کے ماموں نے کی۔پولیس نے والدین سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!