خضدار ، 18 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

خضدار ، 18 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار :خضدار شہر کے علاقے جعفر آباد 18سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا انتظامیہ مزید تحقیقات کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے