کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں لوکل ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اجرا کیس کی سماعت چیف جسٹس جمال مندو خیل اور جسٹسں نزیر لانگو نے کیس کی سماعت کی ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں بتایاحکومت نے وویریفکیشن کارروائی شروع کی ہوئی ہےہماری کوشش ہے کہ معاملہ کی شفافیت قائم رہے اس موقع چیف جسٹس بلوچستان جسٹس جمال مندو خیل نے کہا کہ بلوچستان حکومت لوکل ڈومیسائل سے متعلق مکمل انکوائری کرے لوکل ڈومیسائل کے اجراء کی مکمل انکوائری کروائی جائےکسی کی حق تلفی نہیں چاہتے, کوئٹہ ;بلوچستان حکومت لوکل ڈومیسا ئل سے متعلق انکوائری کیساتھ ساتھ قانون سازی کرے تاکہ لوگوں کی مشکلات کم ہوں, عدالت کے ریمارکس دیتے ہوے کہا کہیہ کام جتنی جلد ممکن ہو بہتر ہے تاکہ ہمارے تحفظات دور ہوں,عدالت نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی
