مائیک ٹائیسن 15سال بعد رنگ میں اترنے کو تیار

مائیک ٹائیسن 15سال بعد رنگ میں اترنے کو تیار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

رائے جونز سے 12ستمبر کو لاس اینجیلس میں باؤٹ ہوگی سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن مائیک ٹائیسن 15 برس بعد رنگ میں اترنے کو تیار ہیں۔ رائے جونز جونئیر سے باؤٹ کا اعلان کردیا۔ نمائشی باکسنگ فائٹ 12 ستمبر کو لاس اينجلس ميں ہوگی جو 8 راؤنڈز پر مشتمل ہوگی۔ مقابلے کيلئے مائيک ٹائيسن کی بھرپور تيارياں جاری ہيں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!