ہوشاب، آواران تا خضدار شاہراہ اور آواران تا بیلہ شاہراہ خطے کی صورت بدل دیں گی ، عاصم سلیم باجوہ

ہوشاب، آواران تا خضدار شاہراہ اور آواران تا بیلہ شاہراہ خطے کی صورت بدل دیں گی ، عاصم سلیم باجوہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : چیئرمہن سی پہک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنر ل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے۔اپنے اےک ٹوئٹر پےغام مےں چیئرمےن سی پےک اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شاہراہیں موثر رابطوں اور سماجی و اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہیں،ہوشاب، آواران تا خضدار شاہراہ اور آواران تا بیلہ شاہراہ خطے کی صورت بدل دیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!