وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب لاہور آفس میں پیشی، پونے 2 گھنٹے تک تحقیقات

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب لاہور آفس میں پیشی، پونے 2 گھنٹے تک تحقیقات

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: شراب لائسنس کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب نیب لاہور آفس پیش ہوگئے، قومی احتساب بیوور نے عثمان بزدار سے پونے 2 گھنٹے تک تحقیقات کیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول نیب دفتر پہنچے۔ نیب کی جانب سے شراب لائسنس اجرا کے حوالے سے عثمان بزدار سے سوالات پوچھے گئے۔ وزیراعلیٰ نے وزرا، مشیروں اور پارٹی رہنماؤں کو بھی نیب آفس نہ آنے کی ہدایت کر رکھی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!