نوشکی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر کلی مینگل کے قریب لنک روڈ پر اس وقت ریمونٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جب سیکورٹی فورسز کے اہلکار معمول کی گشت پر مامور تھیں سرکاری زرائع کے مطابق بم دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے جوان محفوظ رہے ہیں اور انکی گاڈی کو نقصان پہنچا ہے تاہم آزاد زرائع سے جانی مالی نقصان سے متعلق مصدقہ اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئی






