ڈاکٹروں نے نوازشریف کو ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دے دی

ڈاکٹروں نے نوازشریف کو ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دے دی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: علاج کی غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو ڈاکٹروںنے ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے اپنے ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرایا ہے اور اس دوران ان کے خون کے نمونے بھی لیے گئے جن کی رپورٹس آئندہ ہفتے آنا متوقع ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رپورٹس کو دیکھ کر نواز شریف کی مستقبل میں ہونے والی سرجری کے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔نواز شریف نے معائنے کے لیے اپنے ڈاکٹر سے اگلی تاریخ بھی طے کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!