وزیراعظم فواد چوہدری کو مداخلتِ دین سے روکیں: مفتی منیب

وزیراعظم فواد چوہدری کو مداخلتِ دین سے روکیں: مفتی منیب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے متعلق کہا ہے کہ ہم شریعت کے پابند ہیں اور فواد چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں ہے کیونکہ ہم شریعت کے پابند ہیں، انہیں مداخلتِ دین نہیں کرنی چاہیے اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فواد چوہدری کو مداخلت دین سے روکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!