کوئٹہ: عید نماز کیلئے  آنے والے پک اپ  مچھ پُل کے قریب الٹنے سے 14 افراد زخمی

کوئٹہ: عید نماز کیلئے آنے والے پک اپ مچھ پُل کے قریب الٹنے سے 14 افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: عید نماز کیلئے آنے والے پک اپ مچھ پُل کے قریب الٹنے سے 14 افراد زخمی

کوئٹہ: زخمیوں میں بچے بھی شامل 6 زخمی تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل

کوئٹہ: مچھ ہسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا

کوئٹہ: 8 زخمی مچھ سول ہسپتال منتقل ہستال میں کوئی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے زخمی تڑپتے رہیں

کوئٹہ: مچھ سول ہسپتال میں ڈاکٹرز اور اسٹاف نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی شہریوں نے ابتدائی طبی امداد کی

کوئٹہ: مچھ سول ہسپتال میں 6 ڈاکٹرز کی ڈیوٹی ہونے کے باوجود تمام غائب

کوئٹہ :بولان قومی شاہراہ پر آئے روز حادثات ہونے کے باوجود مچھ سول ہپستال خستہ حالی کا شکار

کوئٹہ : مچھ میں سول ہپستال غیر فحال نہ ہونے سے بولان میں حادثات کے باعث بروقت ابتدائی طبی امداد نہ ملنے کہ وجہ سے جانی نقصان بڑھ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!