چاغی: تیز رفتار موٹر سائیکل کے ٹکر سے ایک بچہ جان بحق تفصیلات کے مطابق چاغی فٹ بال گراونڈ کے قریب روڈ پر منچلوں کے تیز رفتاری کے باعث بواہز ہائی کلی سخی پیر محمد درانی کے طالب علم کو کچل دیا جس کے باعث احمد ولد محمد اشرف حسنی موقع پر جان کے بازی ہار گیا اور نامعلوم موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوگیا عید الفطر کے دن چاغی شہر میں تیز رفتاری، ون ویلر ،اور ریسنگ کرنے موٹرسائیکل چلانے والوں کا راج لوگ خوف مبتلا ہوگئے ہے ، چاغی انتظامیہ ان کے سامنے بے بس عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ ڈی سی چاغی آغا شیر زمان تحصیلدار چاغی عبدالباسط محمد حسنی ان ون ویلر،منچلوں اور تیز رفتاری کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کریں
