ندا اور یاسرکرونا کا شکار، مداحوں سے دعا کی درخواست

ندا اور یاسرکرونا کا شکار، مداحوں سے دعا کی درخواست

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: کورونا کا شکار ہونے والی معروف مارننگ شو کی میزبان ندا یاسرنے اپنی بیٹی اور شوہر کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ندا یاسر نے عید کے موقع پر اپنی بیٹی اور شوہر یاسر نواز کے ساتھ ویڈیو اور تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا، ان کی بیٹی اور شوہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث وہ تمام لوگ قرنطینہ میں ہیں تاہم وہ تینوں ٹھیک ہیں۔ اپنے بیٹے کے متعلق ندا نے کہا کہ ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے براہ کرم ہمارے لیے دعا کریں۔ عید مبارک۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!