مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما اسد عثمانی نے تصدیق کی ہے کہ نہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے گھر پر قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے رہنما امیر مقام کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!