سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا

سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دکی۔سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا کراچی منتقل کیا جارہا ہے دکی بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں بزریعہ ائیر ایمبولینس کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔۔خاندانی ذرائع کے مطابق سانس لینے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!