پی بی سی کا انور منصور، فروغ نسیم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر زور دینے کا عندیہ

پی بی سی کا انور منصور، فروغ نسیم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر زور دینے کا عندیہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کرنے کی درخواست کی 2 جون کو ہونے والی سماعت میں سابق اٹارنی جنرل انور منصور اور وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف توہین عدالت کے الزامات کو پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ منگل کو ہونے والی اس کیس کی سماعت کی ایک اور اہم بات یہ ہے کہ جب سپریم کورٹ کا 10 رکنی بینچ سماعت کرے گا اس میں وفاقی حکومت کی نمائندگی سابق اے جی عرفان قادر کریں گے۔مذکورہ کیس کی 24 فروری کو ہونے والے آخری سماعت میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے وفاقی حکومت کو نیا وکیل کل وقتی وکیل مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی کیوں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور وزیر قانون اس کیس میں حکومت کی پیروی نہیں کررہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!