کوئٹہ میں بھی  پلازمہ کے ذریعے مریضوں کا علاج شروع ہوگیا،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان

کوئٹہ میں بھی  پلازمہ کے ذریعے مریضوں کا علاج شروع ہوگیا،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ،  بلوچستان میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے غیر معمولی پیش رفت ہوگئی ، ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے خوشخبری سنا دی,,-

کوئٹہ ۔ کورونا وائرس سے صحت مند ہونے والے افراد کے پلازمہ کے ذریعے کوئٹہ میں بھی  مریضوں کا علاج شروع ہوگیا ,,ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو –

کوئٹہ ۔ پلازمہ کولیکشن ریجنل بلڈ سینٹر میں ہوگی طبی پروسیجر مکمل کرکے شیخ زید اسپتال،  فاطمہ جناح چیسٹ اسپتال ، و دیگر مخصوص اسپتالوں میں مریضوں کا علاج کیا جائے گا,, ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو –

کوئٹہ ۔  علاج کے لئے  ابتدائی طور پر دو مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا دونوں میں مثبت پیشرفت دیکھنے میں آرہی ہے,, ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو –

کوئٹہ ۔ پلازمہ کے ذریعے علاج کے لئے طبی ماہرین کی ٹیم کوئٹہ کے مقامی ڈاکٹرز کو بھی ٹرینڈ کرے گی جس کے بعد اس طریقہ علاج کو صوبے بھر میں وسعت دی جائے گی,, ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو –

کوئٹہ ۔ محکمہ صحت بلوچستان کورونا وائرس کے علاج میں خاصی پیش رفت حاصل کررہا ہے جلد مزید اچھی خوشخبری ملے گی ,,.-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!