اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی برطانیہ میں سامنے آنے والی تصاویر میں ان کی حالت اچھی نظر آرہی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف برطانیہ میں اپنی ٹیسٹ رپورٹس بھی حکومت کے ساتھ شئیر نہیں کر رہے، پاکستان میں عدالتوں سے ریلیف لینے کے لئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس تیار کی گئیں۔






