کوئٹہ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بند

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ ، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئئ سروس 2 روز کیلئے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی ہے اطلاعات کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس کوئٹہ شہر اور مضافات میں 2 روز کے لئے بند کر دی گئی ہے جس کی وجوہات وسکیورٹی کا بنا ظاہر کیا جا رہا ہے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!