سانحہ ڈنک ‘مرکزی ملزم سمیر سبزل کے گرفتار ہونے کی اطلاعات

سانحہ ڈنک ‘مرکزی ملزم سمیر سبزل کے گرفتار ہونے کی اطلاعات

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تربت: ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 26مئی کو رونما ہونے والے سانحہ ڈنک کے مرکزی ملزم سمیر سبزل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جو کہ اب پولیس کی حراست میں ہے باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ ڈنک کے مرکزی ملزم پولیس کی حراست میں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!