کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے وزیراعظم کارویہ انتہائی حوصلہ افزاءتھا وزیراعظم عمران خان نے وفاقی پی ایس ڈی پی سے بلوچستان کی ترقی کے منصوبوں پر کٹ نہ لگانے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔
