برمش یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

برمش یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

برمش یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب کے سامنے کیا گیا ۔ جس میں ملیر، گڈاپ، لیاری، گولیمار، ماریپور،گرومندر کے عوام۔نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی. برمش بلوچ سے اظہار یکجہتی اور بی بی ملک ناز کے قاتلوں اور ان کے پشت پناہوں کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا. گرفتار ملزمان کو سخت سے سخت سزائیں دی جائے. آج کے اس مظاہرہ میں آنے والے سیاسی،سماجی،ادبی تنظیموں کے علاوہ انسانی حقوق کے ایکٹیوسٹوں کا شکریہ جنہوں نے معصوم برمش بلوچ کے لیے برمش یکجہتی کمیٹی کراچی کے ساتھ آواز اُٹھائی ۔ برمش بلوچ کو انصاف دینے اور بلوچستان میں مسلح جتھوں کی جانب سے مسلسل بلوچ عوام یرغمال بنانے کے عمل پر شدید نفرت و غصہ کا اظہار کراچی تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے کیا ۔ کراچی انصاف پسندوں، انسانیت پرستوں کا شہر ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!