عمران خان نے ٹیوٹر پر نظم کی درستگی کر لی

عمران خان نے ٹیوٹر پر نظم کی درستگی کر لی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج اپنے ٹیوٹر اکاﺅنٹ پر اسد معروف کی نظم کو اقبال کی نظم قرار دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ”اقبال کی یہ نظم اس کی عکاسی کرتی ہے کہ میں اپنی زندگی گزارنے کی کس طرح کوشش کرتا ہوں۔ میں اپنے نوجوانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ عظیم اقبال کی نظم کو سمجھے اور اس میں جذب کریں اور میں ان کی ضمانت دیتا ہوں کہ اس سے ان کی خدا کی عطا کردہ عظیم صلاحیت کو جاری کیا جائے گا جو ہم سب کو ان کی عظیم تخلیق اشرف المخلوقات کی حیثیت سے حاصل ہے۔“

جبکہ کچھ دیر بعد وزیر اعظم کی جانب سے ایک اور ٹوئیٹ میں اس کی درستگی کچھ یوں کی گئی ”میں درست کھڑا ہوں – یہ علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے لیکن جو پیغام پہنچا ہے وہی ہے جو میں نے کہا ہے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اگر نوجوان اس پیغام کو اپنائیں گے تو رب العظیم کی جانب سے اشرف المخلوقات ہیں وہ اس بات پر یقین رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!