خاران: …. بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی غلام حسین بلوچ مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی غلام مصطفی ساسولی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ھیکہ بدبخت وبا کروناوائرس نے ایک عظیم نظریاتی ساتھی کو ہم سے ہمیشہ کے لیئے چھین لی منظور بلوچ کاروان کے مضبوط اعصاب کے مالک ساتھی جنکی وفات سے دلی رنجش ہوئی آج چیئرمین منظور بلوچ کی شہادت سے ہم ایک اچھے مخلص خیرخواہ و نظریاتی کارکن سے محروم ہو گئے منظور بلوچ کی شہادت ایک ناقابل تلافی نقصان ہے جسکا خلا صدیوں پر ہونا ممکن نہیں چیئرمین منظور بلوچ نے زمانہ طالب علمی کے زمانے سے لیکر پارٹی کے فلیٹ فارم پر ہمیشہ مظلوم اور محکوم عوام کے حقوق کے لیئےآواز بلند کرتے ہوئے ہر قسم کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے ایک ثابت قدم انسان کے طور پر ساتھ نھباتے رہے حاجی غلام حسین بلوچ و دیگر نے کہا کہ منظور بلوچ کی موت کا خبر نے دلی صدمہ دیا اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے آمین.
