واجہ منظور بلوچ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا،کفایت اللہ بلوچ

واجہ منظور بلوچ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا،کفایت اللہ بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور/
بلوچستان نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر کفایت اللہ بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں بی ایس او کے سابق چیئرمین و بی این پی کے مرکزی رہنما اور بلوچ قومی تحریک کے سپوت واجه منظور بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ھوئے کہا ھے کہ واجہ منظور بلوچ کی قومی تحریک کے لئے جدوجہد اور خدمات کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ھے، وہ ایک ایسے مخلص بلوچ قوم پرست ساتھی تھے جنھوں نے زمانہ طالب علمی سے بلوچ قومی کاز کا علم ھمیشہ سربلند کیا ھیں،اور ہمیشہ بلوچستان کی بقا کی ہر جنگ میں اول دستے کا کردار ادا کیا ہے اور آخر میں مشترکہ دعا کی گئی، کہ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!