بین الاقوامی تربیت پروگرام سے فائدہ اٹھایا جائے ‘ جام کمال

بین الاقوامی تربیت پروگرام سے فائدہ اٹھایا جائے ‘ جام کمال

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈان کے دوران ، براہ کرم اپنے وقت کا مثبت استعمال کریں اور اس مفت بین الاقوامی تربیت کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں جو گورنمنٹ آف بلوچستان اور امریکن بورڈ کے تعاون سے فراہم کردہ تمام سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لئے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!