وزیراعلی جام کمال کا واک آؤٹ اور احتجاج خوش  آئند ہے ، مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹر

وزیراعلی جام کمال کا واک آؤٹ اور احتجاج خوش آئند ہے ، مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تفتان :میر محمودخان بادینی مرکزی ترجمان مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹر نے کہاھےتفتان پاک ایران تجارتی گیٹ کےدو طرفہ کاروبارکیلئے کھلنا خوش آئند ھے لہذا پبلک بس ٹرانسپورٹ شروع ھونےسےہی رخشان ڈویژن کے غریب مزدور طبقہ سستی اور آسان بس ٹرانسپورٹ کے زریعے بارڈری شہرمحنت مزدوری کے پہنچ سکےجبکہ موجودہ وزیرآعلی جام کمال خان کی جانب سے اس بناء پر ایک اہم وفاقی حکومت کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ اور احتجاج کہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کےمیگااور منی میگاپراؤجیکٹ کونظر انداز کیاجو خوش آئند ھے کاش ان پراؤجیکٹس میں رخشان ڈویژن کیلئے بھی کچھ حصہ خاص موجود ہو کم ازکم این 40انٹرنیشنل و قومی شاہراہ کومکمل جدید طرز پر دو روئیہ بنائے جانے اورھمارےہاں بھی حب ڈیم جیسے ڈیم بننے وغیرہ دیگر بنیادی منصوبے شامل ہو اس موقع پر میں ایک وضاحت بھی کر تاچلوکہ میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے تنظیمی واسطہ نہیں ھمارے لیے تمام وہ سیاسی رہنما قابل احترام ہیں جوعملی طور پربلوچستان کے عوام کے حق حقوق کی بات کرتے ہیں۔اسی طرح ھم بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جہد کو تہہ دل سے قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں چونکہ دراصل ھماری کوشش ہیں کہ ھم تنقید برائےتعمیرکےداہرہ میں اپنی بساط کے مطابق جائز حق حقوق کے اصول پر اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے رہیں جو کہ ریکارڈ کا حصہ ھے لہذا موجودہ صورت حال میں ھمارا مطالبہ ھے کہ بلوچستان کے عوام کےمفادمیں تمام منتخب عوامی نمائندے وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کےتمام پاؤجیکٹس کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈز کی فراہمی کے لیے متحدہوجائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!