بلوچستان نیشنل پارٹی کل مظاہرے کریگی

بلوچستان نیشنل پارٹی کل مظاہرے کریگی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی اعلامیہ میں پارٹی کے تمام ڈسٹرکٹ کے ضلعی ذمہ داروں کو ھدایت کی ھے کہ وہ پارٹی کے مرکزی شیڈول کےمطابق 9 جون بروز منگل کو اپنے ضلعی ھیڈ کوارٹرذ میں موثر انداز میں احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے احتجاجی پروگراموں کو حتمی شکل دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!