صادق سنجرانی کا وزیر ریلوے شیخ رشید کو فون ،خیریت دریافت کی

صادق سنجرانی کا وزیر ریلوے شیخ رشید کو فون ،خیریت دریافت کی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کیا اور خیریت دریافت کی۔چیئرمین سینٹ نے وفاقی وزیر ریلوے کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید احمدنے خیریت دریافت کرنے پر چیئرمین سینٹ کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے انہوں نے خود کو دو ہفتوں کیلئے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!