کوئٹہ :پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے کوئٹہ ایم پی اے ہاسٹل میں سابق چی¿رمین سینیٹ و رکن صوبائی اسمبلی میر صادق سنجرانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سردارزادہ بلوچ خان گورگیج بھی موجود تھے۔






