کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان کے کوآرڈینیٹر بلال خان کاکڑنے سوشل اکائونٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ” اپوزیشن نے آج بلوچستان کی روایات کا جنازہ نکال دیا محتم جام یوسف صاحب ایک مدبر سیاستدان تھے اور جام کمال خان صاحب نے بلوچستان کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہے وہ سب کے سامنے عیاں ہے اختلافات اپنی جگہ لیکن اس طرح زبان استعمال کرنا کسی کو زیب نہیں دیتی” یہ پیغام اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کے موقع پر دی گئی-
اپوزیشن نے آج بلوچستان کی روایات کا جنازہ نکال دیا محتم جام یوسف صاحب ایک مدبر سیاستدان تھے اور جام کمال خان صاحب نے بلوچستان کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہے وہ سب کے سامنے عیاں ہے اختلافات اپنی جگہ لیکن اس طرح زبان استعمال کرنا کسی کو زیب نہیں دیتی @jam_kamal @ZahoorBuledi
— Bilal khan kakar (@Bilal_khankaker) June 10, 2020
