چاغی ( نامہ نگار) چاغی ماسٹر شہزاد بڑیچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم ،، ماسٹر اسحاق بڑیچ ،اللہ نور بڑیچ کے بھائی وقباہلی وسیاسی رہنما آغا سید مرید شاہ ہیڈ ماسڑ ہای سکول چاغی سید مصطفے شاہ کے بھانجا اور عبدالرزاق بڑیچ ،ماسٹر خیر بخش بڑیچ میرو خان بڑیچ کے چچازاد بھائی تھے
