نوشکی:مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹر کے مرکزی ترجمان محمودبادینی نےکہاہے کہ وفاقی بجٹ تقریر سنے اور پی ایس ڈی پی کی 47صفحات کےمطالعہ سےمایوسی اس بات پرزیادہ ہوئی کہ این چالیس نیشنل & انٹرنیشنل روڈ کو دو روئیہ بنائیں جانے کا کوئی ذکر نہیں جبکہ گزشتہ بجٹ میں اس روڈکو پیکج بنیاد پر تعمیر کی سبز باغ دکھائی گئی تھی سب کے سامنے ہیں جہاں تک کیشنگی سلطان چڑاءکی کٹائی کا دیرینہ مسئلہ گزشتہ صدی سے التوا کا شکار ہیں اب ھمارے نزدیک بات رسمی مسترد سے کچھ زیادہ حیرت انگیز بن گئی ہیں ایسی صورت حال میں ھم آپیل کرتے ہیں کہ اعلیٰ حکام اسکانوٹس لیں اور این40 جیسےاہم شآہراں کویٹہ تفتان روٹ کی جدید تعمیر سے متعلق متعلقہ حکام درپردہ کیا چاہتے ہیں اعلی عدلیہ ایسے مسائل پراز خود نوٹس لے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے۔
